Recent content by سید نعیم حسین

  1. سید نعیم حسین

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چُوں فنا نزدیک شُد، مشکل بود ھوش و حواس دَر دمِ پرواز ، بالُ و پر ، پریشاں می شَود عبدالقادد بیدِل
  2. سید نعیم حسین

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہار ایجادئ بیدل کے نام سے ڈاکٹر سیٌد نعیم حامد نے بیدل کے کلام کا منتخب ترجمہ کیا ھے جسے نیشنل بک فاونڈیشن نے چھاپا ھے۔
  3. سید نعیم حسین

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رمز آشنائے معنیٰ ، ہر خیرہ سر نبا شد طبعِ سلیم فضل است، اِرثِ پدر نبا شد ابو المعانی بیدل علم کا ھر مدٌعی معانی أشنا نہیں ھوتا۔ طبعِ سلیم اللہ پاک کا فضل ھے، باپ کی میراث نہیں۔
  4. سید نعیم حسین

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اعلی ترین سلسلہ ھے۔مولا سلامت رکھے۔آمین۔
  5. سید نعیم حسین

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چندیں ہزار شیشۂ دل را بر سنگ زد یہ "بر سنگ" ھے یا "بہ سنگ" ھے
  6. سید نعیم حسین

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اگر دزدیدنِ جان می نخواہی چیست از شوخی اگر تو( جان) دل چرانا نہیں چاہتا تو اس شوخی کا (مطلب) بہ ہنگامِ خرامش خویش را صد جائی دزدیدن؟ چلتے چلتے ترا بار بار , (مڑ مڑ کر)چوری چوری دیکھنے کا مطلب۔ خسرو
  7. سید نعیم حسین

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    اورنگزیب عالمگیر بالذات ایک بہت اچھا بادشاہ تھا۔باقی اس کے متعلق مذکورہ بالا تمام آراء ھندوؤں اور مذھب بیزار حضرات کی مرتب کردہ کتب و تواریخ سے متاثرہ ھیں۔باقی ھر انسان خامیوں اور خوبیوں کا مجموعہ ھوتا ھے اور انسانی غلطیاں اس کے دنیاوی مقام کے براہ راست متناسب ھوتی ھیں۔
  8. سید نعیم حسین

    لتا لگ جا گلے کہ پھر حسیں رات ہو نہ ہو

    اصل گیت تو ایک شاھکار ھے۔۔۔۔
  9. سید نعیم حسین

    کہاں تھے آپ زمانے کے بعد آئے ہیں ۔

    جناب یہ کس مووی کا سونگ ھے۔مکمل سونگ نہیں مل پایا کہیں بھی۔ یو ٹیوب پر بھی نہیں ھے۔
Top