یا رب ! مری نگاہ کو وہ روشنائی دے
مجھ کو ہر ایک شے میں مدینہ دکھائی دے
ہونٹوں پہ گیت ہو ں تو محمد کے حسن کے
کانوں کو صرف نعتِ محمد سنائی دے
کوئی سبیل ، شہرِ مدینہ جو لے چلے
ایسا سبب جو کوئے نبی تک رسائی دے...
جناب آسی صاحب!میری دو کتابیں چھپ چکی ہیں،لیکن آپ سے رابطہ تیسرا رخ اخبار کے ادبی صفحے کے حوالے سے تھا۔میں اس اخبار کا ادبی صفحے کا انچارج تھا،اب بھی ہوں
نام :سید نصرت بخاری
ولدیت:لعل شاہ
تاریخ پیدائش :22 جون 1968 (اٹک میں)
تعلیم :پنجاب یونی ورسٹی سے ایم اے اردو کی سند لی۔علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی سے “مکاتیبِ مشاہیر بنام حق نواز خاں“کے موضوع پر ایم فل کے لیے مقالہ لکھا۔...