نتائج تلاش

  1. س

    تعارف رابطہ

    شمشاد صاحب آپ کےحکم کی تعمیل ہو گی۔
  2. س

    بہت ضروری

    محفل میں علمی باتوں کا فقدان نظر آتا ہے۔احباب توجہ دیں۔
  3. س

    احمد ندیم قاسمی۔ ۔ ۔ ایک عہد ساز شخصیت

    آپ نے بڑی عرق ریزی کی اور احمد ندیم قاسمی کے متعلق قیمتی مواد فراہم کیا۔بہت خوب۔اسی طرح لکھتے رہییے
  4. س

    نعت

    محمد وارث صاحب اور بھائی راجا صاحب ! آپ کی محبتوں کا شکریہ
  5. س

    غزل

    احبا ب نے میری حوصلہ افزائی کی اور غزل کو پزیرائی بخشی۔بہت ممنون ہوں
  6. س

    نعت

    یا رب ! مری نگاہ کو وہ روشنائی دے مجھ کو ہر ایک شے میں مدینہ دکھائی دے ہونٹوں پہ گیت ہو ں تو محمد کے حسن کے کانوں کو صرف نعتِ محمد سنائی دے کوئی سبیل ، شہرِ مدینہ جو لے چلے ایسا سبب جو کوئے نبی تک رسائی دے...
  7. س

    رنگ بھردو میرے فسانے میں از روحانی بابا

    “مزا “کا استعمال درست نہیں۔“ز “پر تشدید نہیں ہے۔
  8. س

    روٹی کپڑا اور مکان

    صاحب ! اتنی تلخی مناسب نہیں۔تلخ مضامین کو شیریں لہجے میں بیان کریں گے تو زیادہ زور پیدا ہو گا،سخن ور صاحب کے مشورے پر بھی غور کیجیےا
  9. س

    تعارف رابطہ

    ناعمہ !آپ کو اردو زبان و ادب سے دل چسپی ہے تو یہ بہت اچھی بات ہے۔،اسی طرح اردو میں لکھتے پڑھتے رہیے۔خوش رہیں
  10. س

    تعارف رابطہ

    جی جناب۔ہماری ملاقات پہلے بھی اسی فورم پر ہو چکی ہے۔مکرر استقبال کے لیے شکر گزار ہوں
  11. س

    تعارف رابطہ

    حوصلہ افزائی کا شکریہ جناب!میں انشااللہ اپ کا مستقل دوست ہوں
  12. س

    جناب آسی صاحب!میری دو کتابیں چھپ چکی ہیں،لیکن آپ سے رابطہ تیسرا رخ اخبار کے ادبی صفحے کے حوالے...

    جناب آسی صاحب!میری دو کتابیں چھپ چکی ہیں،لیکن آپ سے رابطہ تیسرا رخ اخبار کے ادبی صفحے کے حوالے سے تھا۔میں اس اخبار کا ادبی صفحے کا انچارج تھا،اب بھی ہوں
  13. س

    تعارف رابطہ

    نام :سید نصرت بخاری ولدیت:لعل شاہ تاریخ پیدائش :22 جون 1968 (اٹک میں) تعلیم :پنجاب یونی ورسٹی سے ایم اے اردو کی سند لی۔علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی سے “مکاتیبِ مشاہیر بنام حق نواز خاں“کے موضوع پر ایم فل کے لیے مقالہ لکھا۔...
  14. س

    حلقہ تخلیقِ ادب ٹیکسلا

    احباب کے اشعار خوب ہیں۔خوشی اس بات کی ہے کہ حلقے کا سفر کامیابی سے رواں دواں ہے۔ نصرت بخاری۔اٹک
  15. س

    ضلع اٹک کے چند رسائل

    سید نصرت بخاری ضلع اٹک کے چندرسائل رسائل کسی بھی علاقے کا آئینہ یا تصویر ہوتے ہیں۔ان رسائل میں ایک پورا عہد اور ایک پوری تہذیب سانس لے رہی ہوتی ہے۔قومی سطح کے رسائل تو قومی اوربین الاقوامی سطح کی خبریں اور موضوعات کا احاطہ کرتے ہیں۔علاقائی سطح کے مسائل اورمقامی نوعیت کی معمولی خبریں ان کی...
  16. س

    غزل

    ہم شہرِ محبت سے جو غم لائے کما کر رکھیں گے سدا ان کو کلیجے سے لگا کر میں ٹوٹ کے جس وقت بکھر جائوں غموں سے تو اپنے تبسم سے مجھے جوڑ دیا کر ہر شخص کہاں ہوتا ہے معیار مطابق ہر ایک سے اک جیسی توقع نہ رکھا کر معراج مری یہ ہے کہ یہ سات فلک بھی اک نقطہ سا بن جائیں مری آنکھ میں آ کر
  17. س

    آسی صاحب!کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

    آسی صاحب!کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
  18. س

    آج کا شعر - 4

    احباب کا انتخاب بہت عمدہ اور قابل تحسین ہے۔
Top