Recent content by زھرا

  1. زھرا

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    آنکھ نے کھائے ہیں سو بار نظر کے دھوکے صوفی تبسّم
  2. زھرا

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    جہاں میں عیب بھی ہم نے کیے ہنر کی طرح ۔۔۔۔! میر انیس
  3. زھرا

    اردو اشعار کی تشریحات

    جو بھی گزرے مثل خسرو دوراں چلیے... فیض اس مصرع کی تشریح
  4. زھرا

    شاد عظیم آبادی ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم - شاد عظیم آبادی

    جو بھی گزرے مثل خسرو دوراں چلیے... فیض اس مصرع کی تشریح
  5. زھرا

    متضاد الفاظ کے تعاقب میں

    مستورات کا متضاد؟
  6. زھرا

    شاد عظیم آبادی ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم - شاد عظیم آبادی

    اے اہل زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں کم یاب ہیں ہم اس مصرع کی تشریح
  7. زھرا

    شعر کا جواب شعر میں

    جلانے والے جلاتے ہی ہیں چراغ آخر یہ کیا کہا کہ ہوا تیز ہے زمانے کی جمیلؔ مظہری
  8. زھرا

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ہنسنے کے جواز اب کے بہت غور طلب ہیں۔۔۔۔! مرتضیٰ برلاس
  9. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اب تو کچھ اور ہی خطرات سے دو چار ہوں میں اپنے ہی سر پہ لٹکتی ہوئی تلوار ہوں میں رفیق راز اگلا لفظ : تلوار
  10. زھرا

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    عشق کے باب میں ...سب جرم ہمارے نکلے پروین شاکر
  11. زھرا

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    جالب!... چلو کہیں سے اسے ڈھونڈھ لایئں ہم...
  12. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    گئی شب چاند جیسا جب چمکتا ہے خیال اس کا تمنا میری اک چھوٹا سا بچہ ہو ہی جاتی ہے فیاض فاروقی تمنا
  13. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دل ہر اک حال سے بیگانہ ہوا جاتا ہے اب توجہ نہ تغافل نہ ادا مانگے ہے جاں نثاراختر تغافل
  14. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم احمد فراز فراغت
  15. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بات سے بات نکلنے کے وسیلے نہ رہے لب رسیلے نہ رہے نین نشیلے نہ رہے خالد احمد نشیلے
Top