کیا خدا ان مقاصد کے لیے دنیا میں انسانوں کو بھیج رہا ہے؟ کیا آپ اسے ٹھیک سمجھتی ہیں؟ میرا ایک مراسلہ "ہمارا معاشرہ " کے دھاگے میں کیا خدا ہماری قسمت لکھتا ہے ضرور پڑھیں۔ اُمید ہے کہ آپ میرے نکتہ نظر کو سمجھ پائیں گی۔
ادب ہمیں نئے راستوں کے انتخاب، نئی سوچوں کی آبیاری اور اُس احساس سے روشناس کرا تا ہے جو زندگی گزارنے کے لیے جوش ولولہ اور عمل کا میدان منتخب کرنے میں ہماری مدد کرتا ہے۔ لیکن ہمارے ہاں کئی سالوں سے ادب ہمیں ماضی کی خار دار جھاڑیوں میں الجھا کر ہمیں بے توقیر اور بے عمل کرنے کا کام انجام دے رہا ہے...
خدا نے ہر شخص کو دنیا میں کسی خاص مقصد کے لیے بھیجا ہے۔ اپنی زندگی کو فنا کرنے سے اس مقصد کی تکمیل کبھی نہیں ہو سکتی۔ دوسروں کی خواہش اور مرضی پر زندگی گزارنے سے آپ کی بے توقیری ہوتی ہے۔ پھر زندگی کی شام ڈھلے یہی سوچ پیدا ہوتی ہے
میری ساری زندگی کو بے ثمر اُس نے کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمر میری تھی پر...
آپ کی طرح کئی لوگوں کے ذہنوں میں بھی یہ سوال ہوتا ہے کہ اگر خدا ہی ہر چیز کرتا ہے اور خدا ہی ہے جو میری زندگی میں ہونے والی تمام چیزوں کے فیصلے کرتا ہے تو پھر میرے پاس عمل کا انتخاب کہاں ہے؟ میری زندگی تو اُس کے کیے ہوئے فیصلوں کی پابند ہے۔ اگر میری زندگی میں ہونے والی تمام تر پریشانیاں اور...
ایک مشکل سوال ۔ میں کون ہوں۔ اپنےآپ کو کوئی ایک لیبل دینے سے باقی سب کچھ پس منظر میں چلا جاتا ہے۔ پیشے کے اعتبار سے استاد۔ اور وہ سب کچھ جو وقت لگا کر کیا جاسکتا ہے۔