عرب کی ایک مشہور عالم ،ادیبہ کی دس وصیتیں،

تو آپ کےنزدیک وہ خاص مقصد کیا ہے... نافرمانی..لڑائی جھگڑا،ضد ،ہٹ دھرمی،؟آپ بتاو...آپ کو اس موقعے پر کسی کو نصیحت کرنی پڑ جائے تو کیا نصیحت کریں گے؟
کیا خدا ان مقاصد کے لیے دنیا میں انسانوں کو بھیج رہا ہے؟ کیا آپ اسے ٹھیک سمجھتی ہیں؟ میرا ایک مراسلہ "ہمارا معاشرہ " کے دھاگے میں کیا خدا ہماری قسمت لکھتا ہے ضرور پڑھیں۔ اُمید ہے کہ آپ میرے نکتہ نظر کو سمجھ پائیں گی۔
 
Top