Recent content by زاہدایوب اعوان

  1. زاہدایوب اعوان

    تعارف خاکسار کے بارے میں

    لگتا ھے عمران کے حامی ھو جی۔۔۔۔۔پھر تو۔۔۔۔۔۔ جو قرآن اور اس کی تعلیم کو مضحکہ خیز سمجھے اس کا اللہ ہی حافظ۔۔۔۔۔۔
  2. زاہدایوب اعوان

    تعارف خاکسار کے بارے میں

    خوش آمدد محترم بھائ جان آپ کا تعارف اچھا لگا۔۔۔۔ آپ خوائش ہے کہ انگلش اور اردو دونوں میں مہارت حاصل ہو۔۔۔ بھائ جان ماشااللہ بڑی اچھی خوائش ہے۔ دعا ہے اللہ پوری فرمائے۔۔آمین مگرایک کمی نظر آئ ۔ اگرخوائش میں یہ بھی شامل ہو جائے کہ قرآن شریف کو سمجھنے کے لیے عربی میں بھی مہارت حاصل کروں گا۔۔ توکیا...
  3. زاہدایوب اعوان

    روحانی اقوال

    السلام علیکم دنیا کاہر انسان یہ چاہتا ہے کہ میں کامیاب ہو جاؤں ساری دنیا کے سارے انسانوں کی دنیا اور آخرت ساری کی ساری کامیابی اللہ رب العزت نے اپنےپورے کے پورے دین رکھی ہے اب جو بھی دنیا و آخرت میں کامیاب ہونا چاہتا ہے اسے اس دین کو اپنانا ہو گا جس کو حضور پاکﷺ لے کر آئے فرمایا جس کی زندگی میں...
  4. زاہدایوب اعوان

    تعارف سب دوستوں کواسلام علیکم ۔۔۔ !!

    آپ بیتی کیا کہوں مجھ کو کہاں لائی مری عمرِ رواں آنکھ کھولی تو ہر اک سمت اندھیرے کا سماں رینگتی اونگھتی مغموم سی اک راہگزر گردِ آلام میں کھویا ہوا منزل کا نشاں گیسوئے شام سے لپٹی ہوئی غم کی زنجیر سینۂ شب سے نکلتی ہوئی فریاد و فغاں ٹھنڈی ٹھنڈی سی ہواؤں میں وہ غربت کی تھکن در و دیوار پہ تاریک سے...
  5. زاہدایوب اعوان

    پاکستان بدل رہا ہے

    تاریخ بتاتی ہے۔۔۔! ہم ہوصلے والے تھے ہاں دبدبے والے تھے تاریخ بتاتی ہے اک حکمراں تھا ایسا تھا انصاف کا داعی رہایا کو خلیفہ تک آسان تھی رسایٰ زیور سے لدی عورت جو گھر نکلتی تھی بے خوف و بے خطر منزل کو پہنچتی تھی امیدیں وحہاں پنپتی تھیں خواہشیش چھلکتی تھیں خوشیوں کی فروانی تھی کیا زنداگانی تھی...
  6. زاہدایوب اعوان

    بے حس اور بے فیض جمہوریت

    ایک عرصے سے ملکی حالات کو دیکھ کر میں کیا ہر پاکستانی افسردہ ہے۔۔۔ایسے حالات جس میں ہر انسان کی ساری امیدیں ٹوٹتی دیکھایٰ دے رہی ہیں جان و مال عزت آبرو کچھ بھی تو محفوظ نہیں۔۔ سب کچھ لٹا کر ہوش میں آئے تو کیا۔۔۔! بس ۔۔بس۔۔اب بھی وقت ہے ۔۔ہم سب کے پاس ۔۔۔ سب سے امیدیں ہٹا لیں۔۔ اپنے اللہ سے...
  7. زاہدایوب اعوان

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    جانے رات کون کہہ رہا تھا میرے کان میں زاہد جو تو بناتا ہے سب راہگاں بناتا ہے
  8. زاہدایوب اعوان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آبھی جا کہ میرے سجدوں کا ارمان نکلے۔۔۔ آبھی جا کہ تیرے قدموں میں میری جاں نکلے۔۔۔
  9. زاہدایوب اعوان

    تعارف سب دوستوں کواسلام علیکم ۔۔۔ !!

    اس چکر کا آج تک پتہ نہ لگ سکا جی
  10. زاہدایوب اعوان

    تعارف سب دوستوں کواسلام علیکم ۔۔۔ !!

    داستان ختم ہونے والی ہے۔۔۔۔!!! تم میری آخری محبت ہو۔۔۔۔
Top