پاکستان بدل رہا ہے

زرقا مفتی

محفلین
x37901_18890911.jpg.pagespeed.ic.Bhc5G6CVyg.jpg
 
تاریخ بتاتی ہے۔۔۔!
ہم ہوصلے والے تھے ہاں دبدبے والے تھے
تاریخ بتاتی ہے
اک حکمراں تھا ایسا
تھا انصاف کا داعی
رہایا کو خلیفہ تک آسان تھی رسایٰ
زیور سے لدی عورت جو گھر نکلتی تھی
بے خوف و بے خطر
منزل کو پہنچتی تھی
امیدیں وحہاں پنپتی تھیں
خواہشیش چھلکتی تھیں
خوشیوں کی فروانی تھی
کیا زنداگانی تھی
حالات یہ کہتے ہیں۔۔
چوروں کی حکومت ہے
چوروں کا بسیرا ہے
یہاں بہن لٹ رہی ہے
اور بھایٰ لٹیرا ہے
تاریخ بتاتی ہے۔۔۔
کیسے ابن قاسم
اک بہن کو بچانے چلا آیا تھا
نمرود سے داہر کو
کیا سبق سکھلایا تھا
جسے آج تک ہندو نہ بھلا پایا تھا
تاریخ بتاتی ہے۔۔
عثمان کی خیا میں کا یٰنات سمٹتی تھی
حیدر کی للکار سے دنیا کانپتی تھی
معاویہ کی یلغار پہ حکومتیں سرکتی تھیں
حالات یہ کہتے ہیں۔۔۔
عرصہ ہی ہو گیا ہے
کشمیر جل رہا ہے
اپنی ناموس کو لٹا کے
کشمیر کی بیٹیاں کشمیر کی ما ئیں
ہاں راہ تک راہی ہیں
محمد بن قاسم کی معمود غزنوی کی

سلطان ہو کہ بادشاہ
قصہ تاریخ میں سب کا ہے مقیّد
مغرب کی مستیوں مدہوش ہم ہوئے ہیں
ایمان فروش ۔۔۔ہم ہوئے ہیں
ایمان فروش۔۔۔ ہم ہوئےہیں

زاہد ایوب اعوان
 
Top