Recent content by ذوالفقار

  1. ذ

    وکی لیکس کے بانی جولین اسانژ لندن میں گرفتار

    جناب حودکلامی صاحب، معصوم جانوں کو کس طرح خطرہ ہے؟ بہت سے افراد اور تنظيمیں انسانی حقوق اور جمہوريت جيسے ايشوزپر امريکی حکومت کے ساتھ دانستہ طور پر تبادلہ خيالات کرتے ہيں۔ يہ امريکی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان کے نام اور شناخت کو پوشیدہ رکھیں لیکن خفيہ دستاويزات کی اشاعت کی وجہ سے ان کی...
  2. ذ

    وکی لیکس کے بانی جولین اسانژ لندن میں گرفتار

    ميں يہ واضع کرنا چاہوں گا کہ جولين اسانج کی گرفتاری برطانیہ اور سوئیڈن کا معاملہ ہے امر يکی حکومت اس معاملے میں ملوث نہیں ہے۔ ہم اس بات کی تحقیقات کر رہے ہيں يہ دستاويزات کيسے لیک ہوئيں۔ ہم يہ بھی تحقيق کر رہے ہيں کہ امريکی قانون کے مطابق 250000 خفيہ دستاويزات کو حکومت کے اندر سے باہر کے کسی...
  3. ذ

    وکی لیکس کے بانی جولین اسانژ لندن میں گرفتار

    امريکہ کا اس کی گرفتاری کے ساتھ کوئ تعلق نہیں ہے۔ 30 نومبر 2010ء کو سويڈن کے پبلک پرسکيوشن آفس نے آسانج کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کيے تھے۔ گرفتاری کے جاری کردہ وارنٹ کی روشنی میں برطانوی پولیس نے منگل کے روز وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو مبينہ زنا کے الزام ميں گرفتار کیا تھا۔ سویڈش حکام کی طرف...
  4. ذ

    ایشین گیمز 2010

    خوشی کی بات ہے
  5. ذ

    پاکستان میں بجلی کی پیداوار ؟

    وزیر خارجہ کلنٹن "پاک امریکہ" تيسرے سٹريجک ڈائيلاگ کے موقع پر ذوالفقار- ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov www.state.gov
  6. ذ

    پاکستان میں بجلی کی پیداوار ؟

    میں تمام تجزيہ نگاروں کو بتانا چاہوں گا کہ امريکی حکومت پاکستان کی بجلی کی ضروريات کو پورا کرنے کے ليے سخت کوششيں کر رہی ہے۔ اس سلسلے ميں ہم حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر ڈیموں کی تعمیر، آبی ذخائر اور دیگربجلی پيدا کرنے والے ذرائع پر کام کر رہے ہيں۔ پچھلے ہفتے، تيسرے پاک امريکہ سٹريجک ڈائيلاگ کے...
  7. ذ

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    قہوہ پينے کو دل کرتا ہے
  8. ذ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    کباب کی کيا ہہ بات ہے۔۔۔۔
  9. ذ

    اردو میں تعلیمی فورم

    ميں اس بات پر اتفاق کرتا ہوں۔۔۔
  10. ذ

    Dear Saeed اسلم عليکم ۔ please provide access to respond some questions; I am getting...

    Dear Saeed اسلم عليکم ۔ please provide access to respond some questions; I am getting following message: To reply to threads in this forum your post count must be 100 or greater. You currently have 3 posts
  11. ذ

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    امريکی حکومت کی بھی کسی دوسری ايجنسی کی طرح سی – آئ – اے بھی ايک محدود لاۂحہ عمل اور سينير حکومتی اہلکاروں کی جانب سے منظور شدہ پاليسی کے تحت کام کر تی ہے۔ سی – آئ – اے کے اوپر مکمل کنٹرول اور نگرانی ہے لہذا يہ ممکن نہيں ہے کہ سی – آئ – اے ايسے اقدامات اٹھائے جن کی منظوری براہ راست امريکی صدر...
  12. ذ

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    وضاحت کرنے کا بے حد شکريہ ۔ آپ کو امريکی حکومت کی پاليسیوں سے اتفاق نہ کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ تا ہم ميرا کام اس ايشو پر امريکی حکومت کی پوزيشن کو واضغ کرنا ہے کيونکہ ميرے بہت سے دوستوں کو ہماری پاليسيوں کے بارے ميں کچھ بنیادی غلط فہمیاں ہيں۔ ميں نے یہ نوٹ کيا ہے کہ اس طرح کے فورم پر بہت سے...
  13. ذ

    ميرا نام زوالفقارہے اور ميں يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ کی ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا ايک فرد ہوں۔ اس...

    ميرا نام زوالفقارہے اور ميں يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ کی ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا ايک فرد ہوں۔ اس ٹيم کا کام انٹرنیٹ پراس طرح کے فورم ميں اردو بولنے والے حضرات کے ساتھ ایمانداری کے ساتھ بات چيت کرنے کے ساتھ ساتھ امریکہ کی خارجہ پالیسی ، اداروں اور امریکی ثقافت کے حقائق جيسےمختلف پہلوؤں پر گفتگو...
  14. ذ

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    اسلام عليکم۔ مجھے امید ہے کہ آپ سب میری رائے کو پسند فرمائيں گے۔ سب سے پہلے ميں اپنا تعارف کرانا چاہوں گا ميرا نام زوالفقارہے اور ميں يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ کی ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا ايک فرد ہوں۔ اس ٹيم کا کام انٹرنیٹ پراس طرح کے فورم ميں اردو بولنے والے حضرات کے ساتھ ایمانداری کے ساتھ بات...
Top