میں تمام تجزيہ نگاروں کو بتانا چاہوں گا کہ امريکی حکومت پاکستان کی بجلی کی ضروريات کو پورا کرنے کے ليے سخت کوششيں کر رہی ہے۔ اس سلسلے ميں ہم حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر ڈیموں کی تعمیر، آبی ذخائر اور دیگربجلی پيدا کرنے والے ذرائع پر کام کر رہے ہيں۔
پچھلے ہفتے، تيسرے پاک امريکہ سٹريجک ڈائيلاگ کے...