Recent content by حنیف المسلم

  1. ح

    جملہ 1.5 اور علوی نستعلیق

    کوئی دوست اس سلسلہ میں مزید رہنمائی دے سکتا ہے کیا؟ اوپر دی گئی سائٹ علوی نستعلیق میں نہیں ہے۔
  2. ح

    جملہ 1.5 اور علوی نستعلیق

    السلام علیکم میں جاننا چاہتا ہوں کہ علوی نستعلیق کو جملہ 1.5 پر کس طرح استعمال کیا جا سکتا ہے؟ شکریہ
  3. ح

    جملہ سائٹ کا انٹر نیٹ ایکشپلورر پر مسلہ

    کوئی دوست مدد کرے براہ مہربانی
  4. ح

    جملہ سائٹ کا انٹر نیٹ ایکشپلورر پر مسلہ

    السلام علیکم میں جملہ 1.5.6 کو استعمال کرتے ہوئے اردو ویب سائٹ بنا رہا ہوں اور اردو محفل کا بھر پور ممنون ہوں کہ انھوں نے جملہ کا ترجمہ کیا اور اسے مفت میں مہیا کر رہے ہیں۔ مجھے انٹرنیٹ ایکسپلورر پر دو مسائل کا سامنا ہے۔ 1) جب میں انٹرنیٹ ایکسپلورر 7 کو استعمال کرتے ہوئے اپنی سائٹ کے ہوم پیج...
  5. ح

    اردو جملہ ٹیمپلیٹ کا مسئلہ

    مدد کا منتظر ۔ ۔ ۔ ۔ :(
  6. ح

    جملہ 1.5 کے ترجمے میں بگ کی نشاندہی

    شکریہ جناب۔ اس نے اب بالکل درست کام کیا۔
  7. ح

    جملہ 1.5 کے ترجمے میں بگ کی نشاندہی

    شکریہ بھائی، میں چیک کرنے لگا ہوں۔
  8. ح

    اردو جملہ ٹیمپلیٹ کا مسئلہ

    اصل میں میرا CSS فائل میں ترمیم کرنے کا کوئی تجربہ نہیں اور میں بالکل نہیں جانتا کہ یہ کیا بلا ہے۔ اگر کوئی دوست نشاندہی کر دے کہ CSS فائلز کی کونسی Entries کو ایڈٹ کرنا ہے تو میں بہت ممنون ہوں گا۔ جزاک اللہ
  9. ح

    جملہ 1.5 کے ترجمے میں بگ کی نشاندہی

    السلام علیکم جملہ 1.5 کے اردو ترجمے میں تلاش کا موڈیول کام نہیں کر رہا۔ جب میں تلاش کرنے کے لیے ٹیکسٹ داخل کر کے Enter کا بٹن دباتا ہوں تو ذیل کا ایرر آتا ہے۔ Parse error: syntax error, unexpected '/' in C:\wamp\www\joomlaurdu156\language\ur-PK\ur-PK.ignore.php on line 2 لیکن جب میں اپنی...
  10. ح

    اردو جملہ ٹیمپلیٹ کا مسئلہ

    اصل میں میں ابھی سائٹ پر لوکلی کام کر رہا ہوں۔ میں تصویر کو ساتھ لگا رہا ہوں تاکہ آپ مسئلہ سمجھ سکیں۔ سرخ بیضے میں لکھا "اسلام" مینیو دیکھیں۔ اس کا فونٹ سائز انتہائی چھوٹا ہے۔ یہ Rukh Milkyway والا ہی ٹیمپلیٹ ہے۔ براہ مہربانی مدد کریں۔
  11. ح

    اردو جملہ ٹیمپلیٹ کا مسئلہ

    شکریہ جناب ایک اور مسئلہ حل کر دیں۔ جملہ 1.5 پر اردو زبان انسٹال کرنے کے بعد جب میں نے اس میں مینیوز کا اضا فہ کیا تو ان میں اردو کا فانٹ سائز اتنا چھوٹا تھا کہ بہت مشکل سے پڑا جاتا۔ میں ڈیفالٹ ٹیمپلیٹ ہی استعمال کر رہا ہوں۔ اس مسئلے کا کوئی حل؟
  12. ح

    اردو جملہ ٹیمپلیٹ کا مسئلہ

    السلام علیکم مجھے جملہ کے اردو ٹیملیٹ کے ساتھ کچھ مسئلہ ہے جو میں نے تصویر میں سرخ بیضے میں دکھایا ہے۔ براہ مہربانی حل تجویز کریں۔
  13. ح

    اردو نہیں لکھ سکتا

    تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ میرا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ جزاک اللہ
Top