Recent content by حسان

  1. ح

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    کعبے کس منہ سے جوگے غالب لیاجائے گا کام تجھ سے دنیا کی امامت کا کیا ایسا ہی کرنا ہے اس سلسلے میں۔۔۔؟؟؟
  2. ح

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    چھُری کو کر بلند اتنا کہ ذبح ہونے سے پہلے مرغی بندے سے خود پوچھے۔ ب۔۔۔۔ت۔۔۔۔۔ا ! م۔۔۔ی۔۔ری خ۔۔۔۔۔ط۔۔۔۔۔۔ا ک۔۔۔۔۔ی۔۔۔۔۔ا ہ۔۔۔۔۔ے۔۔۔۔۔؟؟؟
  3. ح

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    یونس خان اور شعیب ملک کے باہر ہونے کا چانس بھی ہو سکتا ہے۔۔۔
  4. ح

    باب وولمر کی موت کی تحقیق دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

    جمیکا میں منگل سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ باب وولمر کی موت کی تحقیق (اِنکوئسٹ) شروع ہو رہی ہے۔ امید کی جارہی ہے کہ یہ تحقیق دو ماہ جاری رہ سکتی ہے۔ ورلڈ کپ کے دوران وولمر پراسرار حالت میں اپنے ہوٹل میں مردہ پائے گئےتھے۔ خیال کیا جارہا تھا کہ شاید ان کی موت میچ فِکسنگ سے مسنلک ہو۔ بعد...
  5. ح

    شعیب اختر کو سزا سنا دی گئی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شعیب اخترکو قوائد کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈسپلنری کمیٹی نے تیرہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے کی پابندی اور چونتیس لاکھ روپے جرمانے اور نو اعشاریہ پانچ ڈسپلنری پوائنٹس کی کٹوتی کی سزا سنائی ہے۔ ڈسپلنری کمیٹی کے چئرمین پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر شفقت...
  6. ح

    انضمام اور کرکٹ ۔۔۔۔۔۔ایک اہم تبصرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    [کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ بُرے وقت میں انسان کا سایہ بھی ساتھ چھوڑ دیتا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق بھی ورلڈ کپ کے بعد انہی دنوں سے گزر رہے تھے جو کسی طور بھی ان کے شاندار کریئر کے اچھے دن نہیں کہے جا سکتے۔ خود انضمام الحق نے بھی شاید ہی یہ سوچا ہوگا کہ ایک بھرپور بین الاقوامی...
  7. ح

    انڈین لیگ نے یوسف کو قانونی کاروائی کی دھمکی دے دی۔۔۔۔۔

    سعودی عرب کے اخبار "اردو نیوز" کے نمائندے کے مطابق انڈین لیگ نے یوسف کو قانونی کاروائی کی دھمکی دی ہے اور ان سے وضاحت طلب کی ہے کے وہ ایک معاہدے کو منسوخ کرکے دوسرا معاہدہ نہیں کر سکتے۔انڈین لیگ کے منتظمین کی طرف سے یوسف کو ایک خط موصول ہوا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ اگر وہ پاکستان کی طرف سے...
Top