Recent content by جیسبادی

  1. ج

    مبارکباد سال 2011: یومِ آزادی پاکستان مبارک باد

    گوگل کی جانب سے بھی یوم آزادی پر تہنیتی پیغام یہ صرف آج ہی نظر آوے گا۔ تصویر محفوظ کر کے چسپاں کر دو۔ بدقسمتی سے جاہل لوگ کم ہی اس صفحہ کو دیکحتے ہیں یہ ربط بہتر رہے گا۔
  2. ج

    12 ملین ہندسوں پر مشتمل مفرد عدد دریافت

    کسی لغت میں ملاحظہ فرما لیں، مفرد=single کے معنی میں آتا ہے۔ http://www.urduenglishdictionary.org/ جب کہ prime کا مطلب مفرد نہیں ہوتا بلکہ اولی ہوتا ہے، کیونکہ حساب کے بنیادی مسئلہ اثباتی کے مطابق عددِ اولی تمام اعداد کے مولد ہیں، بذریعہ ضرب۔ انہی غلط درسی اصطلاحات کی وجہ سے پاکستان میں دس...
  3. ج

    12 ملین ہندسوں پر مشتمل مفرد عدد دریافت

    صحیح اصطلاح "اولی عدد" ہے۔ فارسی اور عربی وکیپیڈیا پر بھی یہی استعمال ہے۔ http://ur.wikipedia.org/wiki/Prime_number
  4. ج

    مختلف ویکی کا مقامیانا

    وکی میڈیا کے رکن سیبرینڈ میزلینڈ نے پیغام بھیجا ہے جس میں اس نے رونا رویا ہے کہ اردو میں مختلف ویکی اوں کے مقامیانے کے کام میں دلچسپی نہیں لی جا رہی۔ یہ میزلینڈ کا اپنا منصوبہ ہے (وکیپیڈیا فاونڈیشن سے اس کا تعلق نہیں)۔ جو اصحاب اس کام میں دلچسپی رکھتے ہوں وہ نیچے دیے ربط پر مزید معلومات حاصل کر...
  5. ج

    انتباہ اور بین

    "بین" تو شاید کسی کے مرنے پر کیا جاتا ہے۔ یا پھر شاید سانپ کے سامنے بجایا جاتا ہے۔ معلوم نہیں اس چوپال میں کس لیے استعمال ہوتا ہے؟
  6. ج

    Urdu keyboard in Linux

    ادارہ کے موقع جال پر دیکھ لیں http://crulp.org/Downloads/localization/keyboards/urdu_phonetic_kb_v1.1.pdf اخراجہ 1.1 میں "ؤ" موجود نہیں۔ اس کی منطقی وجہ یہی ہے کہ کئی حروف ہیں مثلا "ہ" کے اوپر ھمزہ، وغیرہ، جو ادارہ کے تختہ میں دو حروف سے بنے گا۔ وکیپیڈیا کا ربط دینا بھی ضروری ہے :-)...
  7. ج

    Urdu keyboard in Linux

    ادارہ تحقیقات کے کلیدی تختہ پر "ؤ" موجود نہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ دو حروف کا مجموعہ سمجھا جاتا ہے "و"+"ء" البتہ لینکس کلیدی تختہ میں تین نقشے ہیں: 1) "فونیٹک" نامی میں "ؤ" shift-w پر موجود ہے۔ 2) crulp 3) NLA
  8. ج

    گراف کیسے تیار ہوتا ہے؟؟

    http://ur.wikipedia.org/wiki/GNU_Octave print -dsvg 'filename.svg'
  9. ج

    نیو نیشنل اینتھم

    "قومی ترانہ" پر محفلین کے متروک فارسی میں ہونے کے اعتراض کے بعد نیا نیشنل اینتھم جاری کیا جا رہا ہے۔ یہ انگریزی وکیپیڈیا سے لیا گیا ہے، کیونکہ اردو وکیپیڈیا پر ابھی کسی کو لکھنے کی توفیق نہیں ہوئی۔ :Blessed be the sacred land :Happy be the bounteous realm :Symbol of high resolve :Land of...
  10. ج

    CBC radio

    کینیڈا سے باہر رہنے والے اکثر سی بی سی (CBC) مشعہ سے واقف نہیں، اگرچہ سبھی بی بی سی سے واقف ہیں۔ سی بی سی عمدہ مشعہ ہے، اشتہاروں سے پاک۔ امریکی این پی آر (NPR) کی طرح چندہ کی بھیک بھی نہیں مانگتا رہتا۔ آپ زندہ بھی سُن سکتے ہو (مر کر ظاہر ہے نہیں)۔ اس کے علاوہ podcast بھی آسانی سے سنے جا سکتے...
  11. ج

    پروگرامنگ بچوں کو پروگرامنگ کی تعلیم

    کلرکی کا نصاب معلوم ہوتا ہے۔ شاید لارڈ میکالے نے ہی تجویز کیا ہو: http://en.wikipedia.org/wiki/Thomas_Babington_Macaulay,_1st_Baron_Macaulay It is impossible for us, with our limited means, to attempt to educate the body of the people. We must at present do our best to form a class who may...
  12. ج

    پنجابی وکیپیڈیا

    جو اصحاب پنجابی وکیپیڈیا کی مدد کرنا چاہیں، اور پنجابی لکھنا جانتے ہون، اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اردو وکیپیڈیا سے مضامین لے کر وہاں ڈالیں، اور پھر اردو کو پنجابی میں بدل دیں۔ مثال کے طور پر اردو میں ریاضی کے خاصے مضامین جمع ہو چکے ہیں جنہیں آسانی سے ویاں منتقل کیا جا سکتا ہے۔ اس وقت پنجابی وکی...
  13. ج

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    یہ بھی تو ممکن ہے کہ پابندی سعودیہ نے نہ لگائی ہو۔ اردو ویب کے منتظمین کی طرف سے ہی کچھ آئی-پی-پتے بند کیے گئے ہوں، جس کی وجہ سے مجبوراً مزکورہ isp کو کاروائی کرنا پڑی ہو۔ سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے کئی موقع جال یہ طریقہ استعمال کرتے ہیں، پھر شور مچا دیتے ہیں کہ فلاں "اسلامی" ملک نے ہم پر...
  14. ج

    ogg ویڈیو

    وکیپیڈیا پر اب ogg شکلبندی میں منظرہ دستیاب ہیں جنہیں مضامین میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ یہ منظرہ فائرفاکس 3۔5 میں بغیر کچھ نصب کیے دیکھی جا سکتی ہیں۔ ایک مثال یہاں دیکھو: http://ur.wikipedia.org/wiki/Fractal
  15. ج

    انگریزی میں مستعمل مشرقی زبانوں سے لئے گئے الفاظ

    سراندیبی http://ur.wikipedia.org/wiki/Serendipity
Top