Recent content by ثمینہ معیز

  1. ث

    انتباہ اور بین

    عارف صاحب محفل اردو زبان کے حوالے سے سب سے بڑا فورم ہے اس لئے اس کو محض چند ایک موضوعات کے لئے محدود نہیں کیا جانا چاہیئے۔ مذہب اور سیاست پوری دنیا میں اس وقت سب سے بڑے اور اہم موضوعات ہیں اب یہ اور بات ہے کہ کچھ اراکین بدتمیزی کر جاتے ہیں۔ تو اس کے لئے طریقہ کار وضع ہونا چاہیئے بجائے اس کے کہ...
  2. ث

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    پولیس کسٹڈی میں صرف عیسائی ہی نہیں مسلمان بھی ہلاک ہوتے رہے ہیں، ہماری سب سے بڑی خرابی یہ ہے کہ ہم ابھی تک پولیس کو وہی کالا قانون دیئے ہوئیے ہیں جو انگریزوں کے دور سے چلا آرہا ہے۔ بہرحال واقعہ افسوسناک ہے۔ خواہ اس کی وجہ کوئی بھی ہو۔ اب عدالتی تحقیقات سامنے آجائیں تو اصل سازش کا پتہ چلے
  3. ث

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    ذرا پہلے تسلی سے پڑھ لوں پھر کچھ لکھونگی
  4. ث

    تاسف سرمد خان کی مغفرت کے لیے دعا کی استدعا

    آج رات کو میری اس کی بہن سے بات ہوئی ہے انہوں نے بتایا کہ بھائی کو کسی نے پیسوں کی خاطر قتل کیا ہے۔ چاروں گرفتار ہو چکے ہیں لیکن بھائی تو جا چکا ہے۔ اس نے روتے ہوئے بتایا کہ اس کے بھائی کی ڈائری سے اس کے نیٹ کے قریبی دوستوں کےنام اور ای میل ایڈریسز ملے ہیں ۔ مقام حیرت یہ ہے کہ میں اس سے...
  5. ث

    تاسف سرمد خان کی مغفرت کے لیے دعا کی استدعا

    جی بھائی عید میں ان کی شادی تھی یہ بات مجھے پتہ چلی تھی۔ لیکن ان کے قتل کا معاملہ آپ کی زبانی معلوم ہو رہا ہے اللہ تعالی ایسے ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچائے ، بہت بہت اچھا انسان تھا اس میں کوئی شک نہیں ہے ، میں اب تک اس کے خیال سے آزاد نہیں ہو پائی ہوں۔
  6. ث

    تاسف سرمد خان کی مغفرت کے لیے دعا کی استدعا

    اللہ پاک سرمد بھائی کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے انا للہ و انا الیہ راجعون
  7. ث

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    سب کی خدمت میں السلام علیکم میں نے سوچا یہاں بھی چکر کر رسم آوارگی پوری کر ہی لوں، کیسے ہیں سب لوگ ؟
  8. ث

    نزول سخن

    کیا خوبصورت لمحہ ہے یہ پھر چھڑی رات بات پھولوں کی رات ہے یا بارات پھولوں کی بہت خوبصورت سلسلہ ہے جناب ، شکریہ ہدیہ خدمت ہے
  9. ث

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    ارے مغل بھیا کیا ہوگیا ہے ؟ کچھ ہمیں بھی بتا دیجئے ؟ ابھی ہم نے اپنے کرنل میاں جی کا رعب بھی پورا نہیں ڈالا، اور تو اور ہانیہ کی منگنی کرنے جا رہی ہوں یہ کیسی ہونقوں والی باتیں کر رہے ہیں مجھ سے بات ضرور کیجئے گا سمجھے آپ !
  10. ث

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    بہت خوب ظفری بھائی بہت شاندار تجزیہ کیا ہے ۔ آج کل جہاں ملک میں یہ اشو اچانک اٹھایا گیا ہے وہیں محفل پر آئے دن کوئی نہ کوئی تھریڈ اس سے متعلق نظر آ ہی‌ جاتا ہے۔ میں ایک عام سی سوچ رکھنے والی عورت ہوں، لیکن جب یہ سب کچھ دیکھتی ہوں تو مجھے بھی حیرت ہوتی ہے کہ ہم لوگ تعصب کی ایک ایسی آگ میں چل...
  11. ث

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    تھوڑا سا انتظار کیوں ؟ کیا اس کے بعد کچن کی ذمہ داری نبھانی ہے بہنا جی
  12. ث

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    بہت خوب سولنگی بھائی ، بہت خوبصورت بات کہی‌آپ نے۔ ویسے اس تھریڈ پر میں کافی سارے تجزیئے اور آرا کو دیکھتی رہی ہوں۔ بنیادی طور پر میرا تعلق بھی ایک ایسے گھرانے جو دفاع سے تعلق رکھتا ہے لہذا فطری بات ہے کہ میں بھی ایم کیو ایم کے حوالے سے وہی کچھ لکھونگی جو میں نے اب تک سنا ہے۔ لیکن ایک...
  13. ث

    اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں

    یہ ساری باتیں اتنے عرصے بعد کیوں منظر پر آرہی ہیں ؟ اور اگر آرہی ہیں تو یہ اعتراف جرم کے مترادف ہے، اور جرم کی سزا بہرحال مجرم کو ملنی چاہیئے۔ مزے کی بات تو یہ ہے کہ سب سن رہے ہیں کوئی سیاسی جماعت اعتراف جرم کرنے والے کے خلاف کوئی ریلی یا جلوس نہیں نکال رہی ہے۔ اور نہ ہی کوئی عدالت اپنے صوابدیدی...
Top