• السلام عليكم دوستوں آج میری تائی کا انتقال ہو گیا ہے ۔ دعا کی درخواست ہے
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    خدا انکے ساتھ خیر کا معاملہ کرے اور پساندگان کو صبر جمیل عطا کرے،۔۔الہی آمین۔۔۔
    عبدالقدیر 786
    عبدالقدیر 786
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
    یاسر شاہ
    یاسر شاہ
    و علیکم السلام
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top