Recent content by ابو کاشان

  1. ابو کاشان

    قصص الحمرا گفتگو دھاگہ

    ۔
  2. ابو کاشان

    اس فونٹ کا نام درکار ہے۔

    https://static8.depositphotos.com/1057689/1063/i/950/depositphotos_10631566-stock-photo-holy-quran.jpg
  3. ابو کاشان

    ایک ایسا جملہ جس میں اردو کے تمام حرف تہجی اور اعراب ہو

    آج کچھ نئے الفاظ سیکھے: ژرف نگہی قوّتِ ژال کوئی ان کے مطلب سمجھائے گا۔
  4. ابو کاشان

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    السلام علیکم! شمشماد بھائی !میرا نام عمران ہے اور کاشان میرا بیٹا ہے اس طرح میں ہوا "ابوکاشان" ۔ غیر حاضری کی معذرت، مصروفیت بہت ہے۔ کبھی کبھی آ جاتا ہوں۔
  5. ابو کاشان

    غیر حاضری کی وجہ مصروفیت

    غیر حاضری کی وجہ مصروفیت
  6. ابو کاشان

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    السلام علیکم شمشاد بھائی ابھی معلوم ہوتے ہی آیا ہوں۔ خوش آمدید
  7. ابو کاشان

    مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

    مذاق برطرف، پاکستان میں یہی ایک ایکٹرس ہے۔ آپ اس کی ایکٹنگ دیکھ کر اندازہ کر لیں۔ رائے اپنی اپنی۔شکریہ
  8. ابو کاشان

    طارق راحیل بھائی اس100 کے باقی سیزنز کا لنک بھی لگا دیں۔ اور اس نوعیت کی دیگر کا لنک بھی ہو تو...

    طارق راحیل بھائی اس100 کے باقی سیزنز کا لنک بھی لگا دیں۔ اور اس نوعیت کی دیگر کا لنک بھی ہو تو اچھاہے۔ جیسے ٹیرا نوا وغیرہ شکریہ
  9. ابو کاشان

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    طارق راحیل بھائی اس کے باقی سیزنز کا لنک بھی لگا دیں۔ اور اس نوعیت کی دیگر کا لنک بھی ہو تو اچھاہے۔ جیسے ٹیرا نوا وغیرہ
  10. ابو کاشان

    بنک اکاؤنٹ

    لبِ لباب یہ ہے کہ کسی بھی دستاویزات کو بغیر مطالعہ دستخط نہ کیا جائے۔
  11. ابو کاشان

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    یہ آپ میرے کاموں کی نگرانی کیسے کرتے ہیں۔ :question::eek:
  12. ابو کاشان

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    شام کا کچھ وقت بیٹے کے ساتھ فریئر ہال میں گزارا۔ مہنگے کیمرے والے فوٹوگرافروں کے درمیان سستے موبائل فون سے پوز بنا بنا کر فوٹو کھینچ کر انھیں زچ بھی کرتے رہے۔
  13. ابو کاشان

    تنزانیہ سفاری

    خوبصورت جانوروں ، دلکش قدرتی مناظر اور بہترین ماہرانہ عکاسی سے آراستہ و پیراستہ لڑی۔ بہترین گھر بیٹھے تمام تر تفریح سے لطف اندوز ہونے کے لیے زیک بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔
Top