بہت شکریہ عائشہمبارک ہو بھیا
بہت شکریہ سر، مجھے ڈر ہے میرے سٹوڈنٹ آپ سے کہیں دو ہاتھ آگے نہ نکل جائیں۔مبارک ہو جی امید ہے آپ ہمارے جیسے سٹوڈنٹ بنائیں گے![]()
بہت شکریہ شہزاد صاحب۔ہمم تو نوکر شاہی ہو گئے ہیں آپ، المبروک![]()
بہت شکریہ ذوالقرنین صاحب۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا!بہت بہت مبارک ہو جناب!
سن کر دل بڑا خوش ہوا۔
اگر آپ جیسے سٹوڈنٹ ہوئے تو لیکچر کلاس روم کی بجائے اردو محفل پہ ہوا کرے گا!اگر میرے جیسے سٹوڈنٹس ہوئے پھر تو مزہ آجائے گا![]()
بس پھر ہو گیا قوم کا سپنا پورابہت شکریہ سر، مجھے ڈر ہے میرے سٹوڈنٹ آپ سے کہیں دو ہاتھ آگے نہ نکل جائیں۔![]()
اتاترک بھی شاید چل جائے لیکن اگر ہر پاکستانی پرویز مشرف یا حامد کرزئی بن گیا تو سوچیں کیا حال ہوگا!بس پھر ہو گیا قوم کا سپنا پوراجب ہر پاکستانی ایک اتا ترک ہو گا
![]()
تو پھر طالبان کے وارے نیارے ہو جائیں گے جن کو 10 روپے دیہاڑی پر کوئی نہیں لیتا وہ 100 ڈالر ہفتہ پر طالبان لگ جاتے ہیںاتاترک بھی شاید چل جائے لیکن اگر ہر پاکستانی پرویز مشرف یا حامد کرزئی بن گیا تو سوچیں کیا حال ہوگا!![]()
ہی ہی ہی ہی وہ کیوں بھلا ؟اگر آپ جیسے سٹوڈنٹ ہوئے تو لیکچر کلاس روم کی بجائے اردو محفل پہ ہوا کرے گا!![]()
بالکل صحیح کہا آپ نے۔تو پھر طالبان کے وارے نیارے ہو جائیں گے جن کو 10 روپے دیہاڑی پر کوئی نہیں لیتا وہ 100 ڈالر ہفتہ پر طالبان لگ جاتے ہیں![]()
ظاہر ہے بچے سارا دن اردو محفل میں رہیں گے تو لیکچر تو پھر یہیں ہوگا ناں!ہی ہی ہی ہی وہ کیوں بھلا ؟
بس میں ہی رہتی نا لالہ تو میرا لیکچر آپ مجھے پی ایم کر دیا کرتے ۔ظاہر ہے بچے سارا دن اردو محفل میں رہیں گے تو لیکچر تو پھر یہیں ہوگا ناں!