فاتح
لائبریرین
واقعی جناتی نام ہی لگتا ہے۔۔۔ بَنسا جِنعاطف بٹ صاحب یہ خود کو سنوارنے والی ، آپ کی بات، ذرا مشکوک لگتی ہے۔ سنوارنے کی جگہ کہیں "سنورنے " تو نہیں لکھنا چاہ رہے تھے آپ؟
یہ لکھتے وقت آپ دل ہی دل میں شاید یہ بھی گا رہے ہوں "یہ تیرا سجنا سنورنا بَنسا جِن کے بیکار ہے"۔![]()
لیکن اس کا یہاں کیا محل؟ اس کا محل تو کوہ قاف شاف میں ہونا چاہیے نا