دوست ہیں اپنے بھائی بھلکڑ
باتیں ساری ان کی گڑ بڑ

راہ چلیں تو رستہ بھولیں
بس میں جائیں بستہ بھولیں

ٹوپی ہے تو جوتا غائب
جوتا ہے تو موزا غائب

پیالی میں ہے چمچا الٹا
پھیر رہے ہیں کنگھا الٹا

لوٹ پڑیں گے چلتے چلتے
چونک اٹھیں گے بیٹھے بیٹھے

سودا لے کر دام نہ دیں گے
دام دیے تو چیز نہ لیں گے
 
فاتح

لائبریرین
دوست ہیں اپنے بھائی بھلکڑ
باتیں ساری ان کی گڑ بڑ

راہ چلیں تو رستہ بھولیں
بس میں جائیں بستہ بھولیں

ٹوپی ہے تو جوتا غائب
جوتا ہے تو موزا غائب

پیالی میں ہے چمچا الٹا
پھیر رہے ہیں کنگھا الٹا

لوٹ پڑیں گے چلتے چلتے
چونک اٹھیں گے بیٹھے بیٹھے

سودا لے کر دام نہ دیں گے
دام دیے تو چیز نہ لیں گے
کاپی پیسٹ کی ٹیکنالوجی کا بھلا ہو
 
فاتح

لائبریرین
جب کہ ہمارا خیال ہے کہ ہمیں یہ نظم یاد ہے۔ ہاں اس کے شاعر کا نام نہیں معلوم۔ گوگل کریں تو شاید وہ بھی مل جائے گا۔ :)
یعنی یہ آپ نے ٹائپ کی ہے؟ لاحول ولا قوۃ
اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ۔۔۔ اگر اتنی ہی ٹائپنگ میں مہارت ہوتی تو ایک لائبریری کے متعلق رائٹ اپ بھلا ترس رہا ہوتا آپ کی نظر کرم کا؟؟؟؟؟؟؟؟÷ کیوں مقدس کیا خیال ہے؟
 
اس وقت اتفاق سے ہم رائٹ اپ کو ہی مکمل کرنے میں مصروف ہیں۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
یعنی یہ آپ نے ٹائپ کی ہے؟ لاحول ولا قوۃ
اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ۔۔۔ اگر اتنی ہی ٹائپنگ میں مہارت ہوتی تو ایک لائبریری کے متعلق رائٹ اپ بھلا ترس رہا ہوتا آپ کی نظر کرم کا؟؟؟؟؟؟؟؟÷ کیوں مقدس کیا خیال ہے؟
کیا یاد دلا دیا آپ نے فاتح بھیا
 
کیا یاد دلا دیا آپ نے فاتح بھیا
انتہائی غیر متفق
یہ گولی اثر نہیں کرنے والی اب
جو لوگ غیر متفق ہیں ان کا تو کچھ نہیں ہو سکتا لیکن جنھیں وہ بات پر مزاح لگی ان کے لئے موجودہ تحریر کو اپڈیٹ کیا جا سکتا ہے تاکہ بنظر خود ملاحظہ فرما لیں۔ :)
 
فاتح

لائبریرین
کیا یاد دلا دیا آپ نے فاتح بھیا
میں نے تمھیں کچھ یاد نہیں دلایا۔۔۔ وہ تو بس سرِ راہ تذکرہ آ گیا۔۔۔ ورنہ اگر یاد ہی کرانا ہوتا تو مین پچھلے پورے ہفتے میں روزانہ تمھیں یاد نہ کراتا رہتا۔۔۔ اب تو مہینہ ہونے کوآ رہا ہے یہی گولیاں سن سن کے کان بھی پک چکے۔۔۔
دیکھنا اب یہ کان پکنے یا کسی اور بات کو اچک لیں گے اور اصل "مسئلہ" یونھی پڑا رہے گا جیسے مہینے بھر سے پڑا سڑ رہا ہے۔
 
Top