کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

فہیم

لائبریرین
گرمی نے حواس گم کئے ہوئے ہیں فہیم۔ اور کچھ مصروفیت بھی ہے۔ آپ کیسے ہیں اور جاب جمع رمضان کیسے گزر رہے ہیں؟
تو کھوئے ہوئے حواسوں کی تلاش میں آپ خود تو گم نہ ہوا کریں نہ :)
رہی مصروفیت، وہ تو ہر جگہ ہی ہے :)

باقی میں الحمداللہ ٹھیک ٹھاک
رمضان اللہ کے کرم سے بہت اچھا گزر رہا ہے۔
جاب بھی بہت زبردست جارہی ہے
گو کہ محنت زیادہ ہے لیکن مزہ آرہا ہے

آج تو پہلی بار خود ڈائریکٹر صاحب نے ایک کام میرے ذمے لگایا :)
لیکن اس کام کو کرنے میں مجھے مقررہ وقت سے بہت پہلے کمپنی پہنچانا ہوگا
یعنی کل کی سحری کے بعد بالکل بھی نہیں سونا :)
 
زین

شاباش۔ اسی طرح محنت جاری رکھیں ۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top