کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عثمان

محفلین
آپ خوش نصیب ہیں عثمان بھائی کہ روزے سے ہیں، تمام دن کس طرح گزرتا ہے روزے کے ساتھ؟
میں روزہ نہیں رکھ سکی صرف چار روزے رکھ پائی ، ابھی اینٹی بایوٹکس ، دودھ ، پاپے اور پھیکی سیٹھی یخنی بھرا مگ :(
اللہ بہتر کرے اور جلد ہی آپ کو رمضان کی سعادتوں سے پھر سے مستفید فرمائے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top