کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

اشتیاق علی

لائبریرین

اشتیاق علی

لائبریرین
بقلم خود غریب الغرباء فقیر الفقراء قدوۃ المساکین الشیخ سعود عالم خان ابن الحاج سعید احمد خان الھندی عفی عنہ ۔۔۔ السلام علیکم ابن سعید :laugh:
حوالہ
و علیکم السلام۔ کیسے ہیں امین بھائی؟
السلام علیکم ہم بھی حاضر ہو گے ہیں کافی دنوں کے بعد
و علیکم السلام۔ کیا حال ہیں آپ کے؟
 

اشتیاق علی

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top