کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ارے بھئی یہ آج بناء سلیمانی ٹوپی کے کیسے آگئے؟ :) جناب تو ان وژیبل ہے آتے ہیں بس مراسلوں کے جوابات سے موجودگی پتا چلتا ہے
پہلے ٹنڈ کروائی ہوئی تھی;) اب بال بڑے ہو چکے ہیں اس لیے سوچا آج اتار ہی دوں:)
 
اچھی ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
ابھی ٹام اینڈ جیری کارٹون ڈاؤنلوڈ کررہی ہوں بچوں کو دکھانے کے لیے :)
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ ایسے لگ رہا ہے کہ ننھی پری ڈھیر سارا "مال" اپنے لیپ ٹاپ میں بھر کے لے جانے والی ہیں۔ :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ ایسے لگ رہا ہے کہ ننھی پری ڈھیر سارا "مال" اپنے لیپ ٹاپ میں بھر کے لے جانے والی ہیں۔ :) :) :)
نہیں بھیا اتنا زیادہ بھی نہیں میری جان کھائی ہوئی تھی کہ کارٹون ڈاؤنلوڈ کرلوں گاؤں جا کر دیکھنے ہیں۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی ، آج یہاں بہت پیارا موسم ہے ، وہاں کیسا ہے موسم؟
موسم زبردست ہو رہا ہے ۔۔۔ آج مہندی کا فنکشن ہے کزن کا ۔۔ بارش نہ ہو جائے بس ۔۔ایسے ہی رہے موسم ۔۔ :)
ہمارے شہر میں بھی موسم خوشگوار ہے۔ :):):)
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم، خیریت سے ہیں آپ سب؟
السلام علیکم شمشاد بھائی ، آج یہاں بہت پیارا موسم ہے ، وہاں کیسا ہے موسم؟

و علیکم السلام

یہاں کا موسم کیا پوچھتی ہیں، صبح ساڑھے سات بجے نلکے میں اتنا گرم پانی آ رہا ہوتا ہے کہ کچھ نہ پوچھیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top