اِدھر اُدھر کی باتیں

شمشاد

لائبریرین
ہر شادی شدہ بندے کا یہی حال ہوتا ہے۔ فرق ہے تو یہ کہ کوئی جلدی گمنامی میں چلا جاتا ہے کوئی دیر میں جاتا ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ارے ہم نے تو یہ دھاگہ آج ہی دیکھا ہے۔ ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا کہ ہم "اس" دھاگے کی باتیں ہر دھاگے میں کرتے پھر رہے ہیں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top