اِدھر اُدھر کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
دیکھو اب کیسے پلٹ رہی ہے۔

کہاں کچھ دنوں کے لیے جاتی ہو؟
میں نے بات نہیں پلٹی بھائی
ہاں میں منتی ہوں ہمارا دادیال وہاں کا ضرور ہے ہم لوگ حیدرآباد کچھ دن کے لیے ہی جاتے ہیں بچپن سے محبوب نگر میں ہی رہے ہیں یہاں تکے ہمارا زاتی گھر بھی یہیں محبوب نگر میں ہی ہےاور ہاں حیدرآباد میں بھی ہے پرہم وہاں پہلے بابا کے باہر سے آنے پر وہاں جا کر ایک دو ہفتیہ کے لیے وہاں رہتے تھے وہ بھی بڑی مشکل سے اب دادی کے انتقال کے بعد ہم صرف وہاں شادی کے مو قعے پر ہی جا تے ہیں یا پھر کوئی کام ہو تب بھی بھائی اور ابا ہی جاتے ہیں ہم نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو ٹھیک ہے، بلکہ سب سے بڑی یہی وجہ ہے لیکن اس کے علاوہ بھی کچھ ہے کہ بس یہی ایک مشہوری کی وجہ ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آپ کو کیسے علم ہے کہ وہاں کی ماش کی دال بہت مشہور ہے؟

اگر حلیم کا کہتے تو مان بھی لیتا۔
 

تبسم

محفلین
وہ تو ٹھیک ہے، بلکہ سب سے بڑی یہی وجہ ہے لیکن اس کے علاوہ بھی کچھ ہے کہ بس یہی ایک مشہوری کی وجہ ہے؟
آپ جیسے سمجھیں ویسا ہی ہو گا
یہ آپ کو کیسے علم ہے کہ وہاں کی ماش کی دال بہت مشہور ہے؟

اگر حلیم کا کہتے تو مان بھی لیتا۔
حلیم تو حیدرآباد کی مشہور ہے اور بیریانی بھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top