کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

اور سعود بھائی آپ نے میری خوب خوب تعریفیں لکھنی ہیں ورنہ فائدہ کیا ہوا آپ کے انٹرویو لینے کا۔
انٹرویو لینا اور دینا، دونوں سے ہی ہماری روح کانپتی ہے۔ اسی لئے دونوں ہی کاموں سے خود کو اب تک محفوظ رکھا ہے۔ ہاں دوسروں کے انٹرویو پڑھتے بڑے شوق سے ہیں۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top