کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

شمشاد

لائبریرین
میں الحمد للہ اور سب اراکین کی دعاؤں سے اچھا ہوں۔

تمہارے پرچے کیسے ہو رہے ہیں؟
 

پپو

محفلین
و علیکم السلام

آج اردو محفل کی ساتویں سالگرہ ہے۔ اس نسبت سے کچھ ہو جائے۔
اللہ کرے یہ بزم شاد و آباد رہے بھائی اور خلوص دل کیساتھ سب کوسیراب کرتی رہے نیٹ کی دنیا میں اردو کے حوالے سے اردو محفل کا ایک مقام ہے جہاں اردو سے دلچسپی رکھنے والے حضرات اپنی تسکین کا ساماں پاتے ہیں
سب اراکین اردو محفل کو سالگرہ مبارک ہو
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top