کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

وعلیکم السلام

امتحان کی تیاری پوری دلجمعی سے کریں بٹیا رانی۔ ہم آپ کے امتحانات کے تمام ہونے اور خوشگوار نتیجے کے متمنی ہیں۔ :)
 

نایاب

لائبریرین
وعلیکم السلام
اللہ تعالی آپ کے لیئے آسانیاں بہم فرمائے آمین
کڑی محنت کرو بٹیا رانی
اور کم از کم 95 پرسنٹ نمبرز کو اپنی منزل بناؤ ۔
اللہ تعالی آپ کی محنت کو قبول فرمائے آمین
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top