محسن نقوی شہر کی دھوپ سے پوچھیں کبھی گاوں والے۔۔۔۔۔۔ محسن نقوی

سید زبیر

محفلین
تو کہاں تھا مرے خالق کہ مرے کام آتا​
مجھ پہ ہنستے رہے پتھر کے خداؤں والے​
نہائت عمدہ انتخاب​
 

نیلم

محفلین
ہونٹ سی کر بھی کہاں بات بنی ہے محسن !
خامشی کے سبھی تیور ہیں صداؤں والے
بہت ہی خُوب
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top