کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اللہ کے کرم سے دونوں ہی ٹھیک ہیں نام کا ابھی تک رولا چل رہا ہے ابھی تک جو نام فائنل ہونے کے قریب ہے وہ ہے نورِ سحر بس ایک بھائی متفق نہیں ہے باقی تقریبا متفق ہوگے ہیں
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
و علیکم السلام

مانو بلی کیسی ہو؟ حلیم بھی اکیلے اکیلے ہی کھا گئیں۔
اچھی ہوں :)
نہیں تو چاچو۔۔ابھی تو وہ صبح بننا ہے ناں
مجھے ناعمہ کا حلیم بہت پسند ہے۔آپ صبح تک آجائیں ناں ۔ اگر آپ نہیں آئیں گے تو پھر تو مجھے مجبورا آپ کے حصے کا کھانا پڑے گا ناں :)
 
شمشاد

لائبریرین
اچھی ہوں :)
نہیں تو چاچو۔۔ابھی تو وہ صبح بننا ہے ناں
مجھے ناعمہ کا حلیم بہت پسند ہے۔آپ صبح تک آجائیں ناں ۔ اگر آپ نہیں آئیں گے تو پھر تو مجھے مجبورا آپ کے حصے کا کھانا پڑے گا ناں :)

:eek: ناعمہ کی حلیم بنانی ہے کیا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top