کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

مجھ تو آج فرصت ہی نہیں ملی، اور شام کو تو بالکل ہی غیر حاضر رہا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور اب کھلانی ہے، پھر برتن سمیٹنے ہیں، پھر دھونے ہیں۔ پھر چائے شائے بھی چلے گی۔

اللہ برکت دینے والا ہے کاموں میں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top