کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

ہمیں نہیں دیکھائیں گے تو ہم کچی کر دیں گے آپ سے بچُووو:raisedeyebrow:
اس بلیک میلنگ کی نہیں ہوتی، اچھا!۔۔۔ :) :) :)

چلیں آپ ذاتی پیغام میں یہ بتا دیں کہ گوگل پلس پر دونوں میں سے کون سی جی میل آئی ڈی استعمال کرتی ہیں، پھر ہم وہیں شئیر کر دیں گے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top