کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

فہیم

لائبریرین
تمام سلام کرنے والوں کو
وعلیکم السلام

اور سب کو السلام علیکم

یہاں لائٹ جانے میں کوئی 3 منٹ کا وقت رہ گیا ہے۔
پھر ہم نے جنریٹر آن ہونے پر ہی چکر مارنا ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

کیسے ہیں اشتیاق بھائی؟ فیصل آباد میں تو خوب گرمی ہو گی آجکل۔
 

فہیم

لائبریرین
آج تو یہاں بھی لو چل رہی ہے تھی دوپہر میں
ابھی جاکر کچھ گرمی ہلکی ہوئی موسم کی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top