لسی خانہ

شمشاد

لائبریرین
فالودے کا شربت نہیں ہوتا۔ فالودہ فالودہ ہوتا ہے اور اُسے قلفی کے ساتھ ملا کر کھاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چوہدری صاحب فالودے کو ڈگری سے تو ناں ملائیں، کہیں فالودہ بُرا ہی نہ مان جائے۔
 
Top