لسی خانہ

شمشاد

لائبریرین
فین اور وہ بھی بڑے والا۔

ویسے آجکل وہاں فالودے کی پلیٹ ڈیڑھ دو سو روپے کی تو ہو گی۔
 
تبسم

محفلین
یہ گجراتی زبان کا لفظ ہے اس کا مطلب ہے تین پہیوں والی سائیکل
:rollingonthefloor:
میں بھی تو یہی کہے رہی تھی کے یہ اردو زبان کا لفظ نہیں ہے
آپ سب لوگ مجھے کنفیوز کر دے تے ہیں کوئی پنجاجی کہتا ہے تو کوئی کچھ کہتا اور میں سمجھ ہی نہیں پاتی ہوں کے یہ کون سی زبان کا لفط ہوگا:atwitsend:
 
اب تو سمجھ آ گئی ناں کہ کس زبان کا لفظ ہے اور اس کا کیا مطلب ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
آج لسی خانے میں کوئی ہے کہ نہیں؟ اتنی سخت گرمی میں لسی ملے گی کہ نہیں؟
 
یوسف-2

محفلین
آپ کو ائر کنڈیشنڈ دفتر میں بھی گرمی لگ رہی ہے، حیرت ہے :D

میرے ایک دوست نے پوچھا۔ آپ کی آئل فیلڈ میں تو کراچی سے بہت زیادہ گرمی ہوتی ہوگی؟
میں نے کہا: ہاں! گرمی تو وہاں زیادہ ہوتی ہے،لیکن لگتی زیادہ کراچی میں ہے:D
وہ بولے کیا مطلب؟
میں نے کہا: میاں وہاں تو ہم 24 میں سے ساڑھے 23 گھنٹےاے سی میں گذارتے ہیں۔ اور کراچی میں تو اتنے گھنٹے بجلی بھی نہیں ہوتی اور اگر ہو بھی تو ساری تنخواہ اے سی کے بل میں تو نہیں دے سکتے نا :D
 
جناب ہم بھی 24 گھنٹے اے سی میں نہیں رہتے۔ باہر سڑکوں پر بھی جانا پڑتا ہے اور خاصی دیر سڑکوں پر رہنا پڑتا ہے تو لگ سمجھ جاتی ہے۔
 
Top