لسی خانہ

الیکے نہیں کھانا ہے یہ تو فہیم جی کو دے نا ہے نا آپ بھی کھا سکتے ہیں پر پہلے جا کر لا ئیں تو سہی کیک وہ بھی سادہ والا
پر یہ تو بتائیں کہ آج کیا فہیم کی سالگرہ ہے ؟؟ اور اگر سالگرہ ہے تو سادہ کیک کیوں ؟؟؟ اور اگر نہیں ہے تو کیک کیوں ؟؟:nerd:
 

شمشاد

لائبریرین
سہی نہیں، یہاں صحیح لکھا جائے گا۔
تمہاری اردو ٹھیک کرواتے کرواتے کسی دن میری اردو خراب ہو جانی ہے۔
 
Top