کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عائشہ عزیز

لائبریرین
-lol.gif
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اب تو اس دھاگے کی دس ہزاری سیلیبریشن شروع ہوجانی چاہیے۔
ہاں جی بھیا ۔۔ویسے اب تو کافی دیر ہی ہوگئی اس کا کوئی نیا دھاگہ شروع نہیں ہوا۔ پہلے تھوڑے دن ہوتے تھے تو دھاگہ ختم ہوجاتا تھا اور سعود بھیا مجھے یا کسی اور بہنا کو دھاگہ کھولنے کا بولتے تھے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top