کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

فہیم

لائبریرین
ہم خود جاگے نہیں جگائے گئے ہیں۔ اس وقت میسنجر پر کسی کا پیغام آ جائے تو اس کی بیل کافی ہوتی ہے ہمیں جگانے کے لئے۔ :) :) :)

الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ :)

یعنی نہ سونا اپنی مرضی سے
نا جاگنا :)

ناشتہ واشتہ کرلیا آپ نے
یا کچھ پیش کیا جائے آپ کی خدمت میں :)
 

فہیم

لائبریرین
ابھی ناشتہ تو نہیں کیا لیکن اس کے لئے بھی ڈانٹ پڑ چکی ہے۔ :) :) :)
چلیں پھر تو اسی سے پیٹ بھر گیا ہوگا۔
ناشتے کی بچت ہوچلی یعنی :)

لنچ میں کچھ لینے کا پروگرام ہے یا وہاں بھی
ڈانٹ یا پھر ڈانٹ + مار سے کام چلانے کا ارادہ ہے :)
 

فہیم

لائبریرین
ارے کہاں فہیم بھائی
وہ تو اتنی سوئیٹ سی ہیں۔۔ پوری شوگر مل ہیں
سچی میں
تبھی تو صرف وہی شوگری بھیا کو ڈانٹ بھی سکتی ہیں
اور کیا پتہ کبھی کبھی ایک آدھ جھاڑ بھی دیتی ہوں :)

ظاہر ہے اب شوگری بھیا پر
شوگر مل بھابھی جان کا پلہ زیادہ بھاری ہونا ہے:ROFLMAO:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top