کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ

مالک دوجہاں سدا مہربان رہے آپ سب پر
سدا مہکتی چہکتی آباد رہے یہ محفل اردو آمین
مجھ پر بھی کرم ہے سچی ذات پاک کا
 

شمشاد

لائبریرین
چھوٹی تو تھی ہی مانو بلی
اب بڑی بھی میاؤں میاؤں کرنے لگی۔

اب تو روزانہ کا 5 لیٹر دودھ لینا پڑے گا۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم !
چاچو آپ نے مجھے بلایا ؟ :)
اب تو آپ کی چائے کے لیے دودھ بچ جاتا ہے میں کم کم ہی پیتی ہوں ناں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top