مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

اس موقع کو سیلیبریٹ کرنے کے لئے ہم ننھی پری کو بچوں والی ایک کتاب ٹائپ کرنے کے لئے دیں گے، ان شاء اللہ۔ اور ساری ٹائپنگ اسی لیپ ٹاپ پر ہونی چاہئے۔ :) :) :)
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
عائشہ عزیز بہنا
میرٹ پر لیپ ٹاپ بطور انعام و اعزاز پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بلا شک یہ آپ کی محنت کا نتیجہ ہے ۔
دعا ہے کہ وہ سچا علیم و خبیر سدا آپ پر مہربان رہتے آپ کو بے پناہ علم نافع سے نوازے آمین
 
عائشہ عزیز

وعلیکم السلام بھیا
آمین
جزاک اللہ بھیا:)
 
زین

لائبریرین
بے حد مبارک باد عائشہ عزیز اور ناعمہ عزیز اور آپ سب گھر والوں کو !
بے حد خوشی ہوئی ہے آپ کی کامیابی سے ، خوب خوب محنت کریں اور خوب خوب کامیابیاں حاصل کریں ، یہ صرف آپ کی خوشی ہی میری بھی ہے :happy:

سیدہ شگفتہ اپیا
صرف آپ کی نہیں ۔ سب محفلین کی :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بے حد مبارک باد عائشہ عزیز اور ناعمہ عزیز اور آپ سب گھر والوں کو !
بے حد خوشی ہوئی ہے آپ کی کامیابی سے ، خوب خوب محنت کریں اور خوب خوب کامیابیاں حاصل کریں ، یہ صرف آپ کی خوشی ہی میری بھی ہے :happy:
جزاک اللہ بھیا
جی انشاءاللہ اور کیوں نہیں اپیا آپ میری اپیا جو ہوئیں :)
 
Top