کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

شمشاد

لائبریرین
میں نے چائے پی لی ہے، اب میں سونے جا رہا ہوں۔ چھٹی ہے ناں۔ تو تین چار گھنٹے ہیں ابھی سونے کے لیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوشش کروں گا، ڈھونڈنا پڑے گا کہ اسکائپ ہے کہاں، میرا مطلب ہے کہ نام اور پاسورڈ وغیرہ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top