کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

محمد امین

لائبریرین
جن جن صاحبان اور صاحبات کو تصاویر دیکھنی تھیں وہ اس ربط پر تشریف لے جائیں۔۔ واضح رہے یہ مفت پیشکش محدود مدت کے لیے ہے، اس کے بعد ٹکٹ لگا دیا جائے گا۔

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/امین-بھیا-منگنی-کی-ڈھیروں-مبارک-باد.51204/page-3#post-922815
اب جلدی سے کر دیں نا لالہ :rolleyes:

یہ لو :)
 
شمشاد

لائبریرین
جن جن صاحبان اور صاحبات کو تصاویر دیکھنی تھیں وہ اس ربط پر تشریف لے جائیں۔۔ واضح رہے یہ مفت پیشکش محدود مدت کے لیے ہے، اس کے بعد ٹکٹ لگا دیا جائے گا۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/امین-بھیا-منگنی-کی-ڈھیروں-مبارک-باد.51204/page-3#post-922815[/quote]

ماشاء اللہ چشم بددور، جچ رہے ہیں بھئی۔ لیکن کچھ اور تصاویر بھی ہونی چاہییں تھیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
باری تو آنے دو۔

اچھا ہے بلکہ بہت اچھا ہے۔ ویسے میں کہنے ہی والا تھا کہ اوتار بدل لو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top