کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام زین۔

مجھے تمہارے بچپن کی تصویر ملی ہے۔ ابھی ادھر تصاویر والے زمرے میں لگاتا ہوں۔
 

فاتح

لائبریرین
آپ کو تو مولوی عبدالحق خواب میں آتے رہے ہوں گے رات کو اس لیے دن میں نیند پوری کر رہے ہیں کیا :)
کاش میں اتنا ہی نیک ہوتا۔۔۔ ابھی تو میں نے وہ زپ فائل اَن زپ بھی نہیں کی جس میں مولوی صاحب کی روح بند تھی۔ ہاہاہاہاہاہا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top