کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ایک بچے نے پیپر دیئے۔ گھر والوں نے پوچھا! پیپر کیسے ہوئے ہیں؟
جھٹ بولا! بہت ہی اچھے ہوئے ہیں۔
رزلٹ آیا تو وہ فیل تھا۔
گھر والوں نے استفسار کیا تو کہنے لگا۔
اصل میں ، میرے پیپر تو اچھے ہوئے تھے لیکن میرے والے ٹیچر کی بجائے دوسرے ٹیچر نے چیک کئے تو ان کو صحیح طرح سے چیک کرنے نہیں آئے اس لئے فیل ہوگیا۔ کیا سمجھے جن بچو؟؟؟؟

:happy: :happy: :happy:
:happy:
 

شمشاد

لائبریرین
گرمی کا حال پوچھنا ہے تو ہم سے پوچھیں۔ یہ نوبت آ گئی ہے کہ رات کو بھی اے سی لگانا پڑتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
درست کہا ، گرمی کو اتنی شدت سے نہیں پڑنا چاہیے بلکہ ہلکی ہلکی رہے ، صبح خبروں میں دیکھ رہی تھی جن علاقوں میں برف پڑ رہی ہے وہاں برف سے رستے بند ہیں !

ویسے صبح ہی صبح اور رات کے وقت بڑے مزے کا موسم ہوتا ہے آج کل :)
بس دوپہر اور شام میں گرم گرم۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top