مغزل
محفلین
آمین ثم آمین ۔۔ کانٹوں میں روح کو گھسیٹنا آسان ہے مگر سیاہ سیات اور مذہبیات کی ادارت ۔۔ الامان الحفیظ ، بڑا جگرا ہے ساجد بھائی آپ کا ۔۔ اللہ کماحقہ فرائض کی انجام دہی پر استقامت عطا فرمائے آمین ۔بہ سرو چشم پیارے بھائیمحمود بھائی اور بھابھی صاحبہ ، بہت شکریہ۔ بندہ ہمیشہ سے دعاؤں کا طلبگار رہا ہے۔ اللہ کریم آپ کی دعاؤں کو قبولیت سے سرفراز فرمائے۔






وہ میں نا اپنا پڑھنے میں مصروف تھی لالہ اس لئے محفل پر آکر زیادہ محفل گردی کا ٹائم نہیں مل سکا
