ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

ذوالقرنین

لائبریرین
مجھے بھی حیرت ہو رہی ہے۔ یہاں بھی زبردست گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ اور بجلی بھی چلی گئی۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
گلہ شکوہ نہ کریں شمشاد بھائی ، پاکستان جانے کا پروگرام ہے اس لئے کل شاپنگ کے لئے گیا ہوا تھا۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
فالتو چیزیں خریدنے کے حق میں نہیں ،لیکن سال بعد واپسی ہو رہی ہے اس لئے تحائف تو خریدنا ہی ہوں گے ۔ تحفہ لینا دینا سنت نبوی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top