انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

عسکری

معطل
پیٹریاٹ ، آپ تو تباہ کن قسم کی بچت کر رہے ہیں :)

گولڈ کے بارے میں آپ نے کچھ تحقیق کی ہے یا عمومی رائے دیکھتے ہوئے سونا خرید رہے ہیں۔ آپ کے خیال میں سونے کی قیمتیں مزید کتنا عرصہ بڑھتی رہیں گی۔

آپ کا تعلق کس شعبہ سے ہے؟
پسندیدہ مضامین کون سے ہیں ؟

کیسے تباہ کن ھھھھھھھھ ویسے میں خود بھی سوچتا ہوں کہ Plutus کچھ زیادہ ہی مہربان ہے ۔

گولڈ بھائی جی ایسے ہی خریدا ہے پڑا رہے گا کسی دن کام آ سکتا ہے میرا اس کو بڑھانے گھٹانے کا کوئی موڈ نہیں ہے جو بھی قیمت ہو پڑا رہے گا بس ۔ جیسے پاکستان حکومت کے پاس اس وقت 185 ٹن سونا پڑا ہے کسی برے وقت کے لیے ۔

میرا تعلق بہت ہی برے شعبے سے ہے :grin: مینجمنٹ ہے کہنے کو پر دنیا بھر کی مصیبتیں اس میں ہیں ۔

میں اب نہیں پڑھتا پہلے ہسٹری اور مذاہب تھا اب میں جیو پولٹکس اور ڈیفنس سے لگاؤ رکھتا ہوں ۔:bighug:
 
واقعی خاص ہی کرم ہے۔

مینیجمنٹ واقعی مشکل شعبہ ہے مگر منافع بخش بھی۔

تاریخ میں کس چیز کو زیادہ پڑھا کرتے تھے ؟

بین الاقوامی سیاست سے مجھے بھی از حد دلچسی ہے اور دفاع بھی دلچسپ موضوع ہے۔
معاشیات سے بھی دلچسپی ہے کیا ؟
 
لیکن اس مینیجمنٹ کے چکر میں کسی دن دل کا دورہ بھی پڑ سکتا ہے ھھھھھھھھ

تاریخ میں جو ملا وہی پڑھا اسلامک ہسٹری قبل مسیح بعد مسیح تاریخ جدید اور حتی کے تھوڑا بہت یونانی ایمپائر تک بھی۔ اس میں کوئی خاص ٹاسک نہیں تھا جو ملا وہی اچھا لگا

ہاں جی بین القوامی سیاست اور دفاعی امور مجھے بہت دلچسب ہیں میرے لیے بھی ۔

بھائی جی مجھے معاشیات سے اتنی دلچسپی ہے کہ روپے کی قدر کیا ہے پاکستان کے زرمبادلہ کے زخائر اور قرضے بس اتنا ھھھھھھھھھھھھ
 
خ

خدا

مہمان
مجھے ان باتوں میں کچھ سپیشل نہیں لگتا سب مذاہب کی طرح ہیں یہ بھی
ہیلو دوست میں بھی اپ کے طرح اتھیسٹ ہوں اور میں کافی عرصے سے ایک اتھیسٹ کو ڈھونڈ رہا ہو اگر ہو سکتا ہے اپ اس ای دی کو ادد کریں (۔۔۔۔۔۔@yahoo.com ) ور مجھے جتنا ہوسکتا ہے جلدی مسج کریں

(اردو محفل کی پالیسی نہیں ہے کہ اپنا ای میل عنوان مراسلے میں شائع کریں۔ اس کے لیے ذاتی پیغام کا سہارا لیں۔ منجانب انتظامیہ اردو محفل)
 
Ukashah

محفلین
شمشاد بھائی ۔ کیا آپ کا بھی انٹرویو کہیں محفل موجود ہے ۔ تاکہ آپ کے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے ۔ اگر ہو تو لنک ضرور دیں ۔ جزاک اللہ خیرا۔
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔ کیا آپ کا بھی انٹرویو کہیں محفل موجود ہے ۔ تاکہ آپ کے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے ۔ اگر ہو تو لنک ضرور دیں ۔ جزاک اللہ خیرا۔
یہ لیں یہاں جائیں۔ یہاں آپ کو میرے سمیت بہت سے اراکین کے انٹرویو مل جائیں گے۔

http://www.urduweb.org/mehfil/forums/انٹرویو.159/
 
یوسف-2

محفلین
پہلے عبداللہ 007 پھر ایتھیسٹ پھر پیٹریاٹ اور اب پاکستانی ؟
عمران بھائی! اتنے رنگ تو وہ بھی نہیں بدلتے :D

شمشاد بھائی! اس فورم میں کیا ہر رکن کو اسی طرح اپنی شناخت تبدیل کرتے رہنے کی سہولت حاصل ہے یا یہ سہولت صرف عمران بھائی کے لئے ہے۔:biggrin:
 
محمد وارث

یوسف صاحب بہت اچھا سوال ہے آپ کا۔ انہی موصوف نے اپنے رنگ ارررررر نام بدل بدل کر ہمیں مجبور کر دیا ہے کہ نام بدلنے کی پالیسی کو بہت سخت کر دیا جائے :)
 
عسکری

معطل
پہلے عبداللہ 007 پھر ایتھیسٹ پھر پیٹریاٹ اور اب پاکستانی ؟
عمران بھائی! اتنے رنگ تو وہ بھی نہیں بدلتے :D

شمشاد بھائی! اس فورم میں کیا ہر رکن کو اسی طرح اپنی شناخت تبدیل کرتے رہنے کی سہولت حاصل ہے یا یہ سہولت صرف عمران بھائی کے لئے ہے۔:biggrin:
غلط عبداللہ007 سے پہلے بھی ایک نام تھا جناب آپ کو پورا بتانا چاہیے تھا:ROFLMAO::laugh:
 
شمشاد

لائبریرین
وارث بھائی کی بات درست ہے کہ اب پالیسی کے تحت اپنی پہچان بدلنا بہت مشکل ہے۔ الا کہ غلط نام لکھا گیا تھا یا پر انگریزی سے اردو میں کروانا ہو۔
 
Top