آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

شمشاد

لائبریرین
آج کا دن تو ابھی شروع ہوا ہے۔ دفتر آ کر بیٹھا ہوں اور کوفی سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں حیران پریشان ہونے کی کیا بات ہے بھلا، میں تمہاری طرح چشمہ تھوڑا ہی لگاتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارا تو پہلے ہی دل چاہ رہا تھا کسی سے رُوٹھنے کو اور یہ کہ ناعمہ کے سوا تمہیں اور کوئی نہیں ملا روٹھنے کو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top