ایشیا کپ ۲۰۱۲

شمشاد

لائبریرین
آج تو یونس خان نے کمال کر دیا۔ 33 گیندوں پر ہی نصف سنچری سے آگے نکل گئے۔

ابھی میں پیغام لکھ کر واپس بھی نہیں گیا تھا کہ آؤٹ بھی ہو گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

50 اوور
329 اسکور
6 آؤٹ

عمر گل کو بھیجا تھا کہ ایک آدھ چھکا لگا دے۔ لیکن بات بنی نہیں۔

ہندوستان کو 6۔6 کی اوسط سے ہدف ملا ہے۔
دیکھیں وہ کیا کرتے ہیں۔
 
Top