سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ویسے مناسب رشوت پر تین کہانیوں کا انتظام کیا جا سکتا ہے۔![]()
![]()
![]()

رشوت کی تفصیل پلیز
ویسے مناسب رشوت پر تین کہانیوں کا انتظام کیا جا سکتا ہے۔![]()
![]()
![]()
نوٹیڈ!
ویسے ہم نے تو بس آگ لگانے کی ناکام سی کوشش کی تھی۔![]()
![]()
![]()
رشوت کی تفصیل پلیز
ہم لوگ پر امن ہیں![]()
ہم کو کیا پتا؟ ویسے بنیادی و ذیلی زمرہ جات کی فہرست اور چار پانچ مکمل کتابوں کی فہرست کے بارے میں کیا خیال ہے؟![]()
ہم لوگ پر امن ہیں![]()
کیا آج ہی سفید فاختاؤں کو آزاد کیا ہے؟![]()
![]()
![]()
لیکن یہ آفر جلدی ایکسپائر ہو سکتا ہے۔![]()
![]()
![]()
: )
نہیں سعود بھائی ، ہم سب پُر امن ہیں دراصل
مبارک ہو۔خوش رہیں
دلچسپ بات کہی سعود بھائی
"ہم سب" کی مفصل فہرست پلیز۔![]()
![]()
![]()
دلچسپ باتوں پر "پر امن" لوگ مسکراتے بھی ہیں۔![]()
ہائیں !! کیوں اپیا کہاں مذاق اڑایا بھیا نے ؟جی عائشہ ، دیکھیں تو ذرا سعود بھائی نے میرا مذاق اڑایا ہے![]()
مجھے سمجھ نہیں آیا بھیا ، اپیا ۔ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
ننھی پری آپ نے بھیا کو وہ والی مسکان کیوں نہیں سکھائی اب تک جو اس موقع پر لازم ہے۔![]()
![]()
![]()
مجھے سمجھ نہیں آیا بھیا ، اپیا ۔